بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

پاکستانی فلم’’کاف کنگنا ‘‘ کب سینماء گھروں کی زینت بنے گی؟ تاریخ سامنے آگئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)جلد ہی ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم  ’’کاف کنگنا‘‘ کا شائقین کو شدت سے انتظار ہے اور اس فلم کے ریلیز ہونے والے ٹریلر نے بھی شائقین میں خوب پذیرائی حاصل کی۔’کاف کنگنا‘ میں جہاں پاکستان اور بھارت کے درمیان تاریخی تنازع مقبوضہ کشمیر کے مسئلے کو انتہائی اچھے انداز میں پیش کیا گیا، وہیں اس میں دونوں ممالک کے لڑکے اور لڑکی کے درمیان محبت کو بھی دکھایا گیا ہے۔فلم میں پاکستانی لڑکے کا بھارتی لڑکی سے رومانس اور لڑکی کے بھارتی اہل خانہ کی جانب سے اس کی مخالفت کو منفرد انداز میں پیش کیا گیا ہے۔فلم’’کاف کنگنا‘‘ کو رواں ماہ(کل) 25 اکتوبر کو ریلیز کئے

جانے کا امکان ہے۔تاہم اب اسی فلم کی خوبرو اداکارہ نیلم منیر پر فلمائے گئے آئٹم سانگ ’خوابوں میں جب پاکستان گئی رے، انڈیا میں بولے ساڈی جان گئی رے‘ کو ریلیز کردیا گیا۔گانا ریلیز ہوتے ہی وائرل ہوگیا اور اسے انتہائی کم وقت میں لاکھوں بار دیکھا جا چکا ہے۔آئٹم سانگ میں نیلم منیر کی ڈانس پرفارمنس کو خوب سراہا جا رہا ہے۔خوابوں میں جب پاکستان گئی رے، انڈیا میں بولے ساڈی جان گئی رے‘ گانے کو معروف موسیقار ساحر علی بگا نے کمپوز کیا ہے جب کہ عائمہ بیگ نے اس میں اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔گانے میں نیلم منیر کو بہت سارے ساتھی مرد ڈانسرز کے ساتھ بولڈ انداز میں رقص کرتے دکھایا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…