جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

پہلی فلم کی ریلیز کے بعد مزید فلموں میں کام کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں فیصلہ کروں گی ، فضا علی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) اداکارہ فضا علی نے کہاہے کہ اپنی زندگی کی پہلی فلم کی ریلیز کے بعد مزید فلموں میں کام کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں فیصلہ کروں گی ۔ ایک انٹر ویو کے دوران اداکارہ فضاء علی نے کہاکہ میں نے شوبز کی دنیا میں پہلا فلمی پراجیکٹ نامور رائٹر وڈائریکٹر خلیل الرحمان قمر کے ساتھ

ان کی فلم ’’ق کنگنا ‘‘سے کیا ہے فلم 25اکتوبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہورہی ہے اس فلم میں میں نے ہندو لڑکی کا کردار ادا کیا ہے ۔انجلی کے نام سے میرے اس کردار کافیصلہ 25اکتوبر کو ہوجائے گا جس کے بعد مستقبل میں فلموں میں کام کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں فیصلہ کروں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…