12نومبرکی سرکاری چھٹی۔۔ عوام کیلئے اہم خبر آگئی

21  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)12 نومبر کو سکھوں کے مذہبی پیشوا بابا گرونانک کی سالگرہ کے موقعے پر عام تعطیل کا مطالبہ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے ایوان میں قرارد جمع کروائی جس کے مطابق پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان 12 نومبر کو گرو نانک کی 550 ویں سالگرہ کے موقع پر پنجاب بھر میں عام تعطیل کرنے کا مطالبہ کرتا ہے، تاکہ بابا گرو نانک کی

سالگرہ پر ساری دنیا سے آنے والے سکھ یاتری امن، باہمی محبت اور دوستی کا پیغام لے کر جائیں۔ قرارد میں کہا گیا کہ ان کی خدمات کو فراموش نہیںکیا جا سکتا ہے ، بابائے گرونانک کا جائے پیدائش ننکانہ صاحب میں اور جائے وفاقت کرتار پور ناروال میں ہے ۔ لہذا ایوان سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ بابائے گرونانک کے جنم دن پر پنجاب بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا اور اس دن کو سانجھا دیہاڑ قرار دیا جائے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…