بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ابھی تک جیون ساتھی کا انتخاب نہیں کیا، میرے مقدر میں جو ہوگا اچھا ہی ہوگا : صبا قمر

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ میں نے ابھی تک اپنے جیون ساتھی کا انتخاب نہیں کیا ،جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اور میر ے مقدر جو ہو گا یقینااچھا ہی ہوگا۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میں خوابوں کے پیچھے نہیں بھاگتی بلکہ حقیقت پسند لڑکی ہوں ۔ مجھے اس کا بخوبی احساس

ہے کہ زندگی کا طویل سفر طے کرنے کے لئے اچھے ساتھی کا ہونا نا گزیر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میرے بارے میں مختلف افواہیںگردش کرتی رہتی ہیں کہ میں نے جیون ساتھی کا انتخاب کر لیا ہے لیکن یہ درست نہیں۔ جب بھی میری شادی کے حوالے سے حتمی بات ہو گی تو میں سب کو آگاہ کروں گی ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…