بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ہمیشہ رہنمائی اور اصلاح کی نیت سے اظہار کرتا ہوں ، فردوس جمال

datetime 20  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) سینئر اداکار فردوس جمال نے کہا ہے کہ تنقید برائے تنقید کا قائل نہیں بلکہ ہمیشہ رہنمائی اور اصلاح کی نیت سے اظہار کرتا ہوں ،آج کے دور کے فنکار کے پاس بے پناہ مواقع ہیں جبکہ ہمارے دور میں ایسا نہیں تھا ۔ ایک انٹرویو میں فردوس جمال نے کہا کہ فن کی دنیا میں دہائیاں گزارچکا ہوں لیکن آج بھی یہ سمجھتا ہوں کہ مجھے مزید سیکھنے کی ضرورت

ہے۔میں اپنی دانست کے مطابق رہنمائی او راصلاح کی نیت سے اظہار کرتا ہوں لیکن اگر اسے کسی اور رنگ میں پیش کیا جائے تو میں کیا کہہ سکتاہوں ۔ فردوس جمال نے کہاکہ ڈرامہ انڈسٹری میں بہت سے نئے چہرے ایسے ہیں جو اچھا کام کر رہے ہیں اور ان میں مزید سیکھنے کی لگن اور جستجو بھی نظر آتی ہے اور ایسے ہی لوگ کامیابی کی منازل طے کرتے ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…