جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ ستارہ بیگ آج سے شروع ہونیوالے اسٹیج ڈرامہ ’’سوہنی پنجاب دی‘‘میں پرفارم کریں گی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)اسٹیج کی نامور اداکارہ ستارہ بیگ آج سے الحمراہال میںشروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ’’سوہنی پنجاب دی‘‘میں اپنے فن کے جوہر دکھائیںگی ۔اداکارہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منفرد کام میری پہچان ہے اور جب تک شوبز سے وابستہ ہوں اس پر کاربند رہوںگی ۔ انہوں نے کہا کہ رقص ایک آرٹ اور مشکل کام ہے لیکن بدقسمتی سے کچھ اداکارائوں کی وجہ سے اسے

کچھ اور نام دیا جاتاہے ۔ انہوں نے کہا کہ گانے کی شاعری اور دھن کے مطابق پرفارم کرناہی اصل فن ہے اور ہر کوئی اس پر توجہ نہیںدیتا ، صرف اچھل کود کورقص کا نام نہیں دیا جا سکتا ۔ ستارہ بیگ نے کہاکہ مجھے معلوم ہے کہ میری حدود کیا ہیں کیونکہ فیملیاں بھی اسٹیج ڈرامہ دیکھنے آتی ہیں اور ایسی پرفارمنس نہیں دینی چاہیے جس سے فیملیاں اکٹھے بیٹھ کر ڈرامہ نہ دیکھ سکیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…