شہزادہ ولیم لندن واپس پہنچ کر بھی پاکستان اور پاکستانیوں کو نہ بھول سکے ،ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

19  اکتوبر‬‮  2019

لندن (این این آئی)برطانوی شہزادہ ولیم نے کہا ہے کہ پاکستان کی امن و سلامتی کے لیے کوششیں برطانیہ کو بھی محفوظ رکھتی ہیں۔شاہی جوڑا گزشتہ روز وطن واپس روانہ ہوگیا تھا۔شاہی جوڑے نے پاکستان کے تاریخی دورے کو یادگار قرار دیا اور اپنے دورے کے آخری روز انہوں نے اسلام آباد میں کتوں کو دہشت گردی سے بچاؤ کی تربیت دینے والے ادارے کا دورہ بھی کیا جہاں برطانوی ماہرین خدمات انجام دے رہے ہیں۔ شہزادہ ولیم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جو کچھ

ہوتا ہے اس کا اثر برطانیہ کی سڑکوں پر بھی دیکھا جاتا ہے۔برطانوی شہزادے نے کہا یہی وجہ ہے کہ ہم آج یہاں موجود ہیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان ہمارے لیے کتنا اہم ہے۔شہزادہ ولیم نے کہا کہ ہمارے پاکستان کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں اور ان تعلقات کی وجہ سے ہی برطانیہ میں لوگ محفوظ ہیں۔انہوں نے کہا کہ پورے ہفتے ہم پاکستان میں سیکیورٹی کے حوالے سے سنتے رہے اور ہمیں اس دورے سے پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات کی اہمیت کا اندازہ ہوا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…