جمعرات‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2026 

فلم ’ہاف فرائے‘‘ میں ملکہ ترنم کا لازوال گیت ’’دلدار صدقے‘‘بھی شامل

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی)ایکشن وکامیڈی فلم ’ہاف فرائے‘ میں ملکہ ترنم میڈم نور جہاں کا مشہور اور لازوال گیت ’دلدار صدقے‘ بھی شامل کیا گیا ہے۔ گزشتہ دنوں فلم کے ہدایت کار ابو علیہا نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر ایک اعلان کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ فلم ’ہاف فرائے‘ میں میڈم نور جہاں کا لازوال گیت ’دلدار صدقے، لکھ وار صدقے ‘ بھی شامل ہوگا۔میڈم نور جہاں برصغیر کی معروف گلوکارہ و اداکارہ تھیں، یہی وجہ ہے کہ آج بھی ان کے گیت بے حد

مقبول ہیں اور اب مداحوں کو ان کے گیت ’دلدار صدقے‘ کے ری میک کا بے صبری سے انتظار ہے۔معروف گیت ’دلدار صدقے، لکھ وار صدقے‘ 1972 کی فلم سلطان کا گیت ہے جسے نور جہاں نے اپنی خوبصورت آواز میں گایا تھا اور یہ گیت نور جہاں کے مقبول ترین گانوں میں سے ایک ہے۔ابو علیہا کی تحریر کردہ اور ہدایت کاری میں بننے والی فلم ‘ہاف فرائے’ میں مرکزی کرداراداکار یاسر حسین اور ان کی منگیتر اقراء￿ عزیز ادا کریں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…