پیر‬‮ ، 02 مارچ‬‮ 2026 

جب  اداکارہ بننے کی کوشش کر رہی تھی تو ان دنوں مجھےکس قسم کی  نامناسب پیشکشیں کی جاتی تھیں، صف اول کی اداکارائیں کس چیز کا سامنا کر چکیں  ہیں ؟بھارتی ادکارہ رچا چڈا نے بھارتی انڈسٹری کا چہرہ بے نقاب کر دیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی) بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ میں خواتین اداکارائوں کے ساتھ پیش آنے والے کاسٹنگ کائوچ کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں جس سے انڈسٹری میں کام کرنے والے لوگوں کی ذہنیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ کاسٹنگ کائوچ کا نہ صرف دوسرے درجے کی اداکارائوں کو

سامنا کرنا پڑا بلکہ صف اول کی اداکارائیں بھی شب بسری کی پیشکشوں کا سامنا کرچکی ہیں۔ انہی میں ایک نام رِچا چڈا کا بھی ہے جنہوں نے اپنے تازہ انٹرویو میں اس حوالے سے بات کی ہے۔پنک ولا کو دیے گئے انٹرویو میں اداکارہ رِچا چڈا نے بتایا کہ انہیں کئی بار کاسٹنگ کائوچ کا سامنا کرنا پڑا ہے، جب وہ اداکارہ بننے کی کوشش کر رہی تھیں تو ان دنوں میں انہیں ایسی نامناسب پیشکشیں کی جاتی تھیں لیکن جب وہ انڈسٹری میں نام بنانے میں کامیاب ہوگئیں تو اس کے بعد بھی انہیں کاسٹنگ کائوچ کا سامنا کرنا پڑا۔رِچا چڈا نے انٹرویو کے دوران خود کے ساتھ پیش آنے والے ایک واقعہ کے بارے میں بات کی۔ کئی مرتبہ مجھے لوگوں کے اشارے سمجھ نہیں آتے تھے، میں اس وقت جوانی کی عمر کو پہنچی ہی تھی اور تھوڑی ناسمجھ تھی ، ایک دن ایک آدمی میرے پاس آیا اور کہا کہ ہمیں ڈنر کرنا چاہیے، مجھے اس کی بات سمجھ نہیں آئی ، میں نے کہا کہ میں ڈنر کرچکی ہوں، جب اس آدمی نے مجھے ٹچ کر کے کہا کہ ہمیں ڈنر کرنا چاہیے تب مجھے سمجھ آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…