ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

بجٹ کی منظوری کے لئے خصوصی وظیفہ بھی شروع کردیا

datetime 11  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی بجٹ کی منظوری کیلئے اپوزیشن اور سینیٹ کی سفارشات اور تجاویز کو ماننے کے ساتھ ساتھ خصوصی وظیفہ بھی شروع کر دیا ہے ۔کمیٹی کا اجلاس ہو یا سینیٹ اور قومی اسمبلی میں بیٹھے ہوں، ہر وقت الیکٹرانک تسبیح پر خصوصی وظیفے کا ورد کرتے رہتے۱ ہیں۔ وزیر خزانہ کے قریبی ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار ایک بزرگ کی جانب سے ملنے والے خصوصی وظیفے کا ورد کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…