مانسہرہ، ہزارہ یونیورسٹی کے طلبہ گروپوں میں تصادم، 4 افراد زخمی

11  جون‬‮  2015

مانسہرہ(نیوزڈیسک) مانسہرہ میں یونیورسٹی کے اندر داخلے کے دوران طلبہ اور مقامی سیکورٹی گارڈ میں تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد مقامی طالب علم سیکورٹی گارڈ کی مدد کو پہنچے جس کے بعد مقامی اور غیر مقامی طلبہ میں فائرنگ شروع ہو گئی۔ کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ کے باہر دستی بم حملے سے 4 افراد زخمی ہوئے۔ فائرنگ سے یونیورسٹی میں حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ اور ملازمین کلاسوں اور کمروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ تصادم کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری یونیورسٹی میں پہنچ گئی ہے۔ زخمیوں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد منتقل کر دیا گیا۔ –



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…