جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

محمد عامر ،ویسٹ انڈین سٹار کرکٹر مائیکل ہولڈنگ بھی بول پڑے

datetime 11  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز باوَلر مائیکل ہولڈنگ کا کہنا ہے کہ یہ مصباالحق تھے جنہوں نے پاکستان کو مشکل حالات میں سنبھالا۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری فاسٹ باوَلر مائیکل ہولڈنگ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباالحق کی کاگردگی کو سراہا ہے۔ مائیکل ہولڈنگ کے مطابق مصباالحق نے پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے مرد بحران کا کردار ادا کیا۔ یہ مصباالحق تھے جنہوں نے پاکستان کو مشکل حالات میں اپنے اعصاب اور شدید تنقید کے باوجود سنبھالا۔ مصباالحق ایک ذہین انسان ہیں اور انہوں نے پاکستان کیلئے بہترین خدمات انجام دی ہیں۔ اسپاٹ فیکسنگ کیس میں پابندی کا شکار ہونے والے نوجوان فاسٹ باوَلر محمد عامر کے حوالے سے ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری فاسٹ باوَلر کا کہنا ہے کہ محمد عامر بہت ہونہار اور ذہیں باوَلر ہیں اسلیئے انہیں عامر کو کسی قسم کا مشورہ دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ محمد عامر جلد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کرکے دھوم مچائیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…