بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

اداکارہ میرا کی صحتیابی کی خوشی میں دبئی میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)لالی ووڈ سٹار میرا کی صحتیابی کی خوشی میں دبئی میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں دبئی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ شوبز میں دلچسپی رکھنے والے مقامی شہریوں نے بھی شرکت کی ۔ شرکاء کی جانب سے میرا کو ان کی صحتیابی پر مبارکباد دی گئی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ۔

تقریب میں شرکت والوں نے اداکارہ میرا کو پھولو ں کے گلدستے اور تحائف بھی پیش کئے ۔ میرا نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ علالت کے دوران صحتیابی کیلئے دعائیں کرنے والوں کی شکر گزار ہوں اور ان کی محبتوں کو ساری زندگی فراموش نہیں کر سکوں گی ۔اداکارہ میرا نے صحتیابی کے بعد دبئی میں منعقدہ ایک تقریب میں بھی شرکت کی ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…