بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی فلم ’’کاف کنگنا‘‘ 25اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) پاکستانی فلم ’’کاف کنگنا‘‘ 25اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔تفصیلات کیمطابق معروف رائٹر اور ہدایتکار خلیل الرحمان قمر نے فلم ’’کاف کنگنا‘‘ 25 اکتوبر کو ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا۔ خلیل الرحمان قمر کا کہنا ہے کہ فلم کے ایک مکالمے میں اس کی وضاحت کی گئی ہے اور فلم بین جب فلم دیکھیں گے تو انہیں ’’کاف‘‘ اور ’’کنگنا‘‘ کے بارے میں پتہ چل جائے گا ، اس لیے اسے ابھی سسپنس میں رکھا گیا ہے۔ہدایتکار نے فلم میں ایشال سے پہلے مزید دو ہیروینوں کو نکالنے کو حوالے سے کہا کہ

سب سے پہلے سوہائے علی ابڑو اورپھر عروہ حسین کے ساتھ کام کیا، ان کے کام کو نکال دیا اور پھر شروع سے شوٹ کیاجس سے مجھے کروڑوں کا نقصان ہوا۔ریشم کو میں نے فلم سے نہیں نکالا وہ خود ہی فلم چھوڑ گئی۔ ریشم والا کردار بعد میں فضا علی نے کیا اور بہت خوب کیا۔فلم کاف کنگنا کی کاسٹ میں ایشال، آبی خان، سمیع خان،عائشہ عمر، فضاعلی اور شفقت چیمہ سمیت دیگر فنکار اداکاری کے جوہر دکھائیں گے ۔ فلم کے گانے شفقت علی خان، راحت فتح علی خان، فرحان سعید، عارف لوہار اور آئمہ بیگ نے گائے ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…