پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ڈی جی خان میں سیوریج کے نظام کو برباد کرنے کی سازش بے نقاب ہوگئی، شر پسند عناصر نے اینٹوں کی بوری سے گزر بھر کئے ہوئے تھے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)ڈی جی خان میں سیوریج کے نظام کو برباد کرنے کی سازش بے نقاب ہوگئی، شر پسند عناصر نے اینٹوں کی بوری سے گزر بھر کئے ہوئے تھے،تفصیلات کے مطابق‎ ڈیرہ غازی خان شاہ سکندر روڈ ڈیرہ غازی خان میں اہلِ علاقہ کی جانب سے سیوریج کا نظام

ٹھیک نہ ہونے کی شکایات موصول ہورہی تھیں جس پر متعلقہ اداروں نے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا تو انکشاف ہوا کہ سیوریج سے ٹف ٹائلوں کی بھری ہوئی بوری برآمد ہوئی اور مین ہول کو مٹی ڈال کربندکیا گیا تھا۔ متعلقہ اداروں کی جانب سے متاثرہ جگہوں پر بحالی کا کام جاری ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…