پیر‬‮ ، 02 مارچ‬‮ 2026 

اداکار عمران عباس ابدی زندگی پانے کے خواہشمند

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) چھوٹی سکرین کے منجھے ہوئے اداکار عمران عباس نے کہا کہ وہ ابدی زندگی پانے کے خواہشمند ہیں۔ایک پروگرام میں انہوں کہا کہ جب سے ان کی بہن کی وفات ہوئی ہے ان کا زندگی سے اعتبار اٹھ گیا ہے کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ یہ زندگی بہت مختصر ہے اس لئے ہم بے وقت

اور بے معنی چیزوں میں وقت ضائع کرنے کے بجائے دوسروں کیلئے کچھ اچھا کر جائیں تو بہتر ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ اب زندگی کے حوالے سے منصوبہ بندی نہیں کرتے، کالج کے دور میں محبت ہوئی اور اب تک کرتا ہوں، اپنے پرانے محلے میں جا کر چنے چاٹ کھا کر اب بھی بہت اچھا لگتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…