پیر‬‮ ، 02 مارچ‬‮ 2026 

ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کیساتھ گانا گانے کی ویڈیو وائرل

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) کراچی میں ایک تقریب کے دوران ریمپ پر واک کرتے ہوئے گلوکار عاصم اظہر کی ہانیہ عامر کے لیے گانا گانے کی ویڈیو کے بعد اب دونوں کی ایک ساتھ گانا گانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کی دوستی اور قربتیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، وہ اکثر تقریبات میں ایک ساتھ دکھائی دیتے ہیں اور اس کے علاوہ اکثر سوشل میڈیا کی ویب سائٹس پر

بھی اپنی تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں۔اس سے قبل مختلف تقاریب میں عاصم اظہر ہانیہ عامر کے لیے گانا گاتے دکھائی دیتے رہے ہیں لیکن اب گلوکار نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے دورہ امریکا کے دوران ایک کمرے میں بیٹھے ساتھ گانا گارہے ہیں جب کہ عاصم اظہر گانا گانے کے ساتھ ساتھ گٹار بھی بجارہے ہیں۔واضح رہے اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر آج کل ڈرامہ سیریل ’پیار کہانی‘ میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…