جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

سعودی فلم ’’دی پرفیکٹ کینڈی ڈیٹ‘ ‘ آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019 |

نیویارک (این این آئی)سعودی فلم ’دی پرفیکٹ کینڈی ڈیٹ‘ کو آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد کرلیا گیا۔سعودی فلم ڈائریکٹر ہیفا المنصور کی فلم ’دی پرفیکٹ کینڈی ڈیٹ‘ 35 سال تک جاری سینما گھروں کی بندش ختم ہونے کے بعد پہلی سعودی فلم ہے جو آسکر ایوارڈ

کے لیے نامزد کی گئی ہے۔فلم کی کہانی ایک نوجوان خاتون ڈاکٹر کی زندگی اور معاشرے میں جدوجہد کی عکاسی کرتی ہے۔واضح رہے کہ فلم ’دی پرفیکٹ کینڈی ڈیٹ‘ کو 2020ء آسکر ایوارڈ کے لیے بہترین بین الاقوامی فلموں کی کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…