اتوار‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2024 

شیخ رشید صاحب ایک نظر ذرا ادھر بھی! ریلوے کے ڈیلی ویجز ملازمین دو ماہ سے تنخواہوں سے محروم ،تیسرا مہینہ بھی ختم گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ‘ متاثرین حالات بتاتے ہوئے آبدیدہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) ریلوے کے 200سے زائد ڈیلی ویجز ملازمین دو ماہ سے تنخواہو ں سے محروم ہیں جبکہ کئی ملازمین گھر کے حالات بارے بتاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق واشنگ لائن میں کام کرنے والے 200سے زائد ڈیلی ویجز ملازمین ( ٹی ایل اے ) ملازمین کو دو ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہیں ہو سکی اور

ملازمین تنخواہوں کے حصول کے لئے افسران کے درمیان شٹل کاک بن کر رہ گئے ہیں۔ ملازمین نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تیسرا مہینہ بھی ختم ہونے والا ہے لیکن ابھی تک کوئی امید نظر نہیں آرہی ۔ ایک افسرکے پاس جاتے ہیں تو جاتے ہیں آگے سے دوسرے افسر کے پاس بھیج دیا جاتا ہے ۔ اس موقع پر کئی ملازمین اپنے گھر کے حالات بتاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے ۔‎

موضوعات:



کالم



خوشحالی کے چھ اصول


وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…