جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

میشا شفیع کیخلاف قانونی گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ ، اداکار علی ظفر نے بڑا اقدام اٹھا لیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )اداکار و گلوکار علی ظفر نے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔لاہور کی مقامی عدالت میں جمع کرائی گئی درخواست میں علی ظفر نے موقف اختیار کیا ہے کہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کا دعوی عدالت میں

زیر سماعت ہے اور فیصلہ ہونے تک گلوکارہ کو بیان بازی سے روکا گیا ہے لیکن عدالتی احکامات کے باجود میشا شفیع نے میڈیا پر بیان بازی کی لہٰذاگلوکارہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔ایڈیشنل سیشن جج امجد علی نے میشا شفیع سے 7اکتوبر تک جواب طلب کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…