بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا  43 کھرب 75 کروڑ کاسکینڈل،اتنی بڑی رقم کہاں گئی اور کس نے استعمال کی؟سنسنی خیز انکشافات، حکام سر پکڑ کر بیٹھ گئے

datetime 23  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پیپلزپارٹی دور حکومت کا مالی بے ضابطگی کا ایک اور بڑا اسکینڈل سامنے آگیا، 43 کھرب 75 کروڑ کے پرانے 500 روپے والے نوٹوں کا ریکارڈ غائب ہوگیا، کھربوں روپے کے سکینڈل کا آڈٹ کرنے والے حکام سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق آڈیٹر جنرل رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ 1985 سے 2012 تک 500 روپے کے

ایک ارب 30 کروڑ نوٹ چھاپے گئے، 2012 کی ڈیڈ لائن تک واپس ملنے والے صرف 43 کروڑ نوٹ کا ریکارڈ ہے، 87 کروڑ نوٹوں کا ریکارڈ تک موجود نہیں۔آڈٹ حکام نے خدشہ ظاہر کیا کہ کھربوں روپے مالیت کے نوٹ جعلی کرنسی کے تبادلے میں استعمال ہو سکتے ہیں، آڈیٹر جنرل آفس نے سفارش کی ہے کہ اس معاملے کے ذمہ داران کو جلد تعین کیا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…