جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

اداکارفہد مصطفیٰ فلم ’’قائد اعظم زندہ باد میں کاسٹ‘‘ مرکزی کردار ادا کرینگے

datetime 21  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی)اداکاراورہوسٹ فہد مصطفیٰ فلم ’قائد اعظم زندہ باد ‘میں مرکزی کردارادا کرینگے۔تفصیلات کے مطابق مصطفی ہدایتکارنبیل قریشی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’قائد اعظم زندہ باد‘ کی فلم کا حصہ ہوں گے۔ اداکارفلم میں مرکزی کردارادا کرتے ہوئے نظرآئیں گے۔ اداکارکی ہدایتکار کے ساتھ یہ چوتھی فلم ہے۔اس سے قبل

اداکارہدایتکار کی فلم ’نا معلوم افراد، نامعلوم افراد 2 اورلوڈ ویڈنگ‘ میں کام کرچکے ہیں جب کہ یہ چاروں ہی فلمیں سینما گھروں میں کامیاب ثابت ہوئیں۔دیگرفلموں کی طرح فہد مصطفی کی یہ فلم بھی کامیڈی اورایکشن سے بھرپورہوگی۔ فلم 2020 میں سینماء گھروں کی زینت بنے گی جس کی شوٹنگ کا آغاز جلد ہی کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…