اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کی تفصیلات جاری کر د ی گئیں وزیراعظم عمران خان 21 سے27ستمبرنیویارک کا دورہ کریں گے، ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اجلاس میں پاکستان کے اعلٰی سطح وفد کی قیادت کریں گے، وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اجلاس میں پاکستان کے وفد کی قیادت کرینگے، ترجمان دفترخارجہوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بھی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں کریں گے، وزیراعظم موسمیاتی تبدیلی، پائیدار ترقی، ہیلتھ اور فنانسنگ پر اقوام متحدہ سربراہ کانفرنس میں شرکت کرینگے۔ترجمان کے مطابق وزیراعظم مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کامعاملہ اٹھائینگے۔ترجمان کے مطابق وزیراعظم جنرل اسمبلی میں مقبوضہ کشمیرپر پاکستان کا موقف پیش کریں گے،وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے 27 ستمبر کو خطاب کریں گے۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم نفرت انگیز تقاریر کے خلاف منعقدہ تقریبات میں شرکت کریں گے۔ترجمان کے مطابق وزیراعظم ماحولیات کے تحفظ،غربت کے خاتمے کی تقاریب میں بھی شرکت کرینگے، وزیراعظم کی ملاقاتوں میں مسئلہ کشمیر کو مرکزی حیثیت حاصل رہے گی۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کی تفصیلات جاری کر د ی گئیں وزیراعظم عمران خان 21 سے27ستمبرنیویارک کا دورہ کریں گے، ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اجلاس میں پاکستان کے اعلٰی سطح وفد کی قیادت کریں گے، وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اجلاس میں پاکستان کے وفد کی قیادت کرینگے، ترجمان دفترخارجہوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بھی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
عمران خان 21 سے27ستمبرنیویارک کا دورہ،مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفترخارجہ نے تفصیلات جاری کردیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو
-
پیٹرول کے معاملے پر حکومت کا بڑا فیصلہ، عوام کو مزید ریلیف مل گیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
عوام کیلیے اچھی خبر! پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا
-
اسموگ کے باعث اسکولز بندش اور قبل از وقت سردیوں کی چھٹیوں بارے رانا سکندر حیات کا بڑا اعلان
-
محسن نقوی نے محمد رضوان اور امام الحق کا مستقبل بتا دیا
-
خاتون اینکر ربیعہ احسن کے قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
جنوبی افریقا کے کپتان ٹیمبا باووما اور فاسٹ بولر مارکو یانسن کامنفردعالمی ریکارڈ
-
کچھ افراد نیند کے دوران اچانک ایک جھٹکے ساتھ بیدار کیوں ہوتے ہیں؟ سائنسدان اہم وجہ جاننے میں کامیاب
-
’’بچے مجھ سے بات ہی نہیں کرتے‘‘، جان ریمبو آبدیدہ ہو گئے
-
سعودی عرب میں نیا قانون نافذ، سزائیں اور جرمانہ مقرر
-
پاکستان میں رمضان المبارک 2027 کے آغاز اور اختتام کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں
-
اداکارہ شرمیلا ٹیگور کے اسلام قبول کرنے کی اہم وجہ سامنے آ گئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی



















































