ہفتہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

افغان سرحد دونوں ممالک کے مابین ایک بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ، سرکاری سرحد ہے،پاکستان کاافغان وزارت خارجہ کے بیان پر شدید ردعمل،سنگین نتائج سے خبردارکردیا،دوٹوک اعلان

datetime 20  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے افغان وزارت خارجہ کا بیان مسترد کردیا۔ ترجمان دفترخارجہ نے کہاکہ یہ بیان غیر ضروری اور غیر زمہ دارانہ ہے۔ ترجمان نے کہاکہ افغان سرحد تمام متعلقہ بین الاقوامی قوانین اور کنونشنوں کے مطابق دونوں ممالک کے مابین ایک بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ، سرکاری سرحد ہے۔

انہوں نے کہاکہ 24/7 پاک افغانستان سرحد کے ساتھ طورخم پوائنٹ کا افتتاح دونوں اطراف کے عوام اور تاجروں کی سہولت کے لئے ایک اہم قدم ہے۔انہوں نے کہاکہ اس طرح کے بیانات سے دونوں ممالک کے مابین امن اور تعاون کا عزم کمزور کر سکتے ہیں، ایسے بیانات سے پرہیز کیا جانا چاہئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…