لاہور(این این آئی) سابقہ رکن پنجاب اسمبلی پروین سکندر گل قتل کیس میں اہم پیشرفت کرتے ہوئے قاتل کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق قاتل کوئی اور نہیں بلکہ مقتولہ کا سابق ملازم ہے۔ ملزم مصطفی نے پیسوں کے لالج میں مقتولہ کو قتل کیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے اکٹھی کئے جانے والے شواہد سے ملزم کو گرفتار کیا۔ذرائع کے مطابق ملزم کا کہنا ہے کہ چوری کرنے آیا تھا مقتولہ نے دیکھ لیا۔پولیس کے مطابق ملزم کو موبائل فون کی لوکیشن سے گرفتار کیا گیا۔
سابقہ رکن پنجاب اسمبلی پروین سکندر گل قتل کیس میں اہم پیشرفت، قاتل کو گرفتار کرلیا گیا،ملزم کون ہے اور کیوں قتل کیا؟افسوسناک انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی



















































