جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

فیس بک کاکمال، امریکی خاتون نوجوان کے عشق میں پاکستان پہنچ گئی،اسلام قبول کر کے نکاح بھی کرلیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2019 |

خانپور(سی پی پی)41 سالہ امریکی خاتون رحیم یار خان کے 24 سال کے نوجوان کے عشق میں گرفتار ہوکر پاکستان پہنچ گئی۔فیس بک کی دوستی محبت میں بدل گئی، امریکی خاتون شیلا این پرنس خانپور کے نواحی علاقہ بستی بلوچاں پہنچی، شیلا نے اسلام قبول کیا

اور 24سالہ شہر یار سے نکاح کرلیا۔اس موقع پر دولہے شہریار نے کہا ہے کہ ایک سال قبل فیس بک کے ذریعے دوستی ہوئی تھی۔دوستی محبت میں بدلی تو شادی کا فیصلہ کیا، عزیز و اقارب اور اہل علاقہ نے دلہا اور دلہن کو شادی کی مبارکباد پیش کی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…