بھارت میں جرات ہے تویہ کام کرکے دکھائے، شاہ محمود قریشی نے چیلنج کردیا

16  ستمبر‬‮  2019

ا سلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے امور خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت میں اگر جرات ہے تو بین الاقوامی میڈیا کو مقبوضہ کشمیر جانے کی اجازت دے،کشمیری پوری دنیا میں احتجاج کررہے ہیں، مودی کس منہ سے ہوسٹن میں جلسہ کرنے جارہے ہیں؟۔ایک انٹرویو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارتی حکومت میں جرات ہے تو غلام نبی آزاد کے ساتھ بین الاقوامی میڈیا کو بھی مقبوضہ کشمیر

میں جانے کی اجازت دے۔شاہ محمود قریشی نے مودی سرکار کی ڈھٹائی پر سوال اْٹھاتے ہوئے کہا کہ کشمیری پوری دنیا میں احتجاج کررہے ہیں، مودی کس منہ سے ہوسٹن میں جلسہ کرنے جارہے ہیں؟انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی میڈیا بھارتی موقف کو مسترد کر رہا ہے، (آج) منگل کو یورپین پارلیمنٹ میں کشمیر پر بحث ہوگی، عمران خان کے نیویارک پہنچنے سے پہلے ہی بھارت بے نقاب ہوچکا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…