منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

مسلم لیگ ن دھرنے میں شامل نہ ہونے کی غلطی کی متحمل نہیں ہوسکتی،اگر انہوں نے شرکت نہ کی تو پھر کیا ہوگا؟جمعیت علمائے اسلام(ف) نے انتباہ کردیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹرمولاناعبدالغفورحیدری  نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن دھرنے میں شامل نہ ہونے کی غلطی کی متحمل نہیں ہوسکتی،پیپلز پارٹی اور ن لیگ ساتھ نہ بھی آئیں تو لوگوں کا سیلاب ہوگا،چارٹرآف ڈیمانڈمیں عمران خان کا استعفا،اسمبلیوں کی تحلیل،نئے الیکشن شامل ہیں۔ ایک انٹرویو میں جے یوآئی (ف) کے  سینیٹرمولاناعبدالغفورحیدری نے کہا کہ ہمیں لوگ کہہ رہے ہیں کہ اب وعظ ونصیحت نہ کرو اسلام آباد لے کرچلو،بلاول بھٹو کا شکریہ کہ انھوں نے

سیاسی و اخلاقی حمایت کا کہا۔انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی کے جیالے ہماری صفوں میں شامل ہوں گے،مسلم لیگ ن دھرنے میں شامل نہ ہونے کی غلطی کی متحمل نہیں ہوسکتی۔عبد الغفورحیدری نے کہا کہ جس حکومت کو ٹھیک نہیں سمجھتے اس کے خلاف آخر تک جائیں گے،وزیر داخلہ کہتے کہ ہم نے اسلام آباد نہیں آنا توپھرانہیں کیا پریشانی اورخوف ہے؟پیپلز پارٹی اور ن لیگ ساتھ نہ بھی آئیں تو لوگوں کا سیلاب ہوگا،چارٹرآف ڈیمانڈمیں عمران خان کا استعفا،اسمبلیوں کی تحلیل،نئے الیکشن شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…