پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

پلاسٹک مصنوعات کی ملکی درآمدات میں 17.08 فیصد کا اضافہ

datetime 15  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) پلاسٹک مصنوعات کی ملکی درآمدات میں 17.08 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2018-19ء کے دوران پلاسٹک مصنوعات کی درآمدات کا حجم 302 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ مالی

سال 2017-18 کے دوران 258 ارب روپے کی درآمدات کی گئی تھیں۔اس طرح مالی سال2017-18 کے مقابلہ میں گزشہ مالی سال 2018-19ء کے دوران پلاسٹک مصنوعات کی قومی درآمدات میں 44 ارب روپے یعنی 17 فیصد سے زائدکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…