جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

جنوبی کوریا کی امریکی خام تیل کی درآمدات میں اگست کے دوران 61.4 فیصد اضافہ

datetime 15  ستمبر‬‮  2019 |

سیئول(آن لائن) جنوبی کوریا کی امریکی خام تیل کی درآمدات میں اگست کے دوران 61.4 فیصد اضافہ، ایران سے تیل کی درآمد صفر رہی جس کی وجہ اس پر عائد واشنگٹن کی پابندیاں ہیں۔محکمہ کسٹم کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا نے اگست کے

دوران امریکہ سے 1.43 ملین ٹن (3 لاکھ 48 ہزار 562 بیرل) خام تیل درآمد کیا جو کہ اگست 2018 ء کے مقابلے میں 61.4 فیصد زیادہ ہے۔دوسری جانب کوریا کی ایرانی تیل کی درآمد اگست کے دوران صفر رہی جس کی وجہ ایران پر عائد امریکی پابندیاں ہیں۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…