منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

رواں سال جون کے دوران مشینری کی درآمدات میں 30.70 فیصد کمی ریکارڈ

datetime 5  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)جون 2019ء کے دوران مشینری کی قومی درآمدات میں 30.70 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات ( پی بی ایس) کے عداد وشمار کے مطابق جون 2019ء کے دوران مشینری کی درآمدات کا حجم 65 کروڑ 46 لاکھ 72 ہزار ڈالر تک کم ہو گیا جبکہ جون 2018ء کے دوران 94 کروڑ 47 لاکھ 60 ہزار ڈالر مالیت کی مشینری درآمد کی گئی تھی۔اس طرح جون 2018ء کے مقابلہ میں جون 2019ء کے دوران مشینری

کی مجموعی ملکی درآمدات میں 29 کروڑ 88 ہزار ڈالر یعنی 30.70 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پی بی ایس کی رپورٹ کے مطابق جون 2019ء کے دوران تعمیراتی اور کان کنی کی مشینری کی درآمدات میں سب سے زیادہ 59.50 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور اسی طرح بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی درآمدات بھی 59.17 فیصد تک کم ہو گئیں۔ موبائل فونز کی درآمدات میں بھی 31.19 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…