ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ربڑ ٹائرز اور ٹیوبز کی ملکی درآمدات میں کتنے فیصد کمی واقع ہوئی؟ پی بی ایس نے اعداد و شمار جاری کر دئیے

datetime 4  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)جون 2019ء کے دوران ربڑ ٹائرز اور ٹیوبز کی ملکی درآمدات میں 60.28 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جون 2019ء کے دوران درآمدات کا حجم 951 ملین روپے تک

کم ہوگیا جبکہ جون 2018ء کے دوران 2394 ملین روپے کی درآمدات کی گئی تھیں۔ اس طرح جون 2018ء کے مقابلہ میں جون 2019ء کے دوران ٹائرز ارو ٹیوبز کی قومی برآمدات میں 1443 ملین روپے یعنی 60 فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…