پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں فی بیرل کتنی کمی گئی؟ جانئے

datetime 3  ستمبر‬‮  2019 |

نیویارک( آن لائن )امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکہ چین تجارتی کشیدگی میں اضافہ اور اس کے باعث عالمی اقتصادی شرح نمو و تیل کی طلب کم ہونے کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 59 سینٹ کم ہوکر 58.66 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 33 سینٹ کمی کے ساتھ 54.77 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…