بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

ہونڈا نے پھر موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں جانتے ہیں سی ڈی 70 اور 125 کتنے کا ہو گیا ؟

datetime 3  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہونڈا نے پھر اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ایک سے چار ہزار روپے تک اضافہ کر دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہونڈا نے اپنی مشہور زمانہ موٹر سائیکل سی ڈی 70 کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ کر دیاہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 74 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے جبکہ سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت میں بھی ایک ہزار روپے اضافہ

کیا گیا ہے اور اس کی نئی قیمت 78 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے ۔اس کے علاوہ موٹر سائیکل ہونڈا سی جی 125 بھی ایک ہزار روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 24 ہزار 500 روپے کا ہو گیاہے ۔ سی جی 125 ایس کی قیمت ایک لاکھ 44 ہزار 900 سے بڑھ کر ایک لاکھ 46 ہزار 900 روپے، سی جی 125 ایس اسپیشل ایڈیشن کی قیمت ایک لاکھ 48 ہزار 900 روپے کر دی گئی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…