ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھیگے ہوئے بادام کھانا آپ کی صحت کے لئے کتنے فائدہ مند ہیں؟جانئے

datetime 2  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بادام عام طور پر رات گئے بھگو کر نہار منہ کھانے کا طریقہ ہمارے معاشرے میں طویل عرصے سے رائج ہے۔ تاہم یہاں ایک بات قابل ذکر ہے بادام کے خشک چھلکے میں ایک مخصوص انزائم بھی پایا جاتا ہے اور اسہی انزائم کی وجہ سے بادام جسم میں ہضم نہیں ہوتا، لیکن بھگو کر بادام رکھنے سے اسکا یہ چھلکا بھی تر ہوجاتا ہے۔ ذیل میں بادام کے بعض فائدے بیان کیے گئے ہیں۔حاملہ خواتین کیلئے فائدے مند:بھیگے ہوئے بادام حاملہ خواتین کیلئے فائدے مند شمار کیے جاتے ہیں کیونکہ اس

میں فولک ایسڈ بھی وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے ، یہ فولک ایسڈ حاملہ خواتین کے جسم کو توانائی مہیا کرتا ہے۔پروٹین کے ہاضمے میں مدد:بھیگے ہوئے بادام نظام ہضم کیلئے بھی کافی مفید ہیں اور یہ پروٹین کے ہاضمے میں کافی معاونت مہیا کرتے ہیں۔بادام میں اینٹی آکسیڈنگ مادہ پایا جاتا ہے جو کہ کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔بلڈ پریشر کیخلاف معاون:ایک ریسرچ میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ بادام میں الفا ٹو فیرل بھی موجود ہوتا ہے اور یہ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں کافی مدد کرتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…