ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

لاہور،نوکری کا جھانسہ دے کر نجی کمپنی کے مالک کی ساتھی کیساتھ ملکر خاتون سے زیادتی

datetime 2  مئی‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)لاہور کے علاقے شمالی چھانی میں نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق نجی کمپنی کے مالک نے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر خاتون کو نوکری کا لالچ دے کر بلایا اور مبینہ طور پر اس کے ساتھ زیادتی کی۔ایس پی کینٹ اختر نواز کی ہدایت پر ایس ایچ او شمالی چھائونی عاطف اقبال نے پولیس ٹیم کے ہمراہ فوری کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم ناصر کو گرفتار کرلیا، جسے مزید تفتیش کے لیے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کی مدعیت میں نامزد ملزمان ناصر اور خالد حمید کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے کر مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ایس پی کینٹ اختر نواز نے کہا کہ خواتین کے جنسی استحصال میں ملوث عناصر کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور انہیں کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…