ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

حادثے کا شکار ہونے والی رحمان بابا ایکسپریس کا ڈرائیور اس سے پہلے کون سی گاڑی چلاتا تھا؟ پتہ چل گیا

datetime 31  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )جمعہ کے ر وز حادثے کا شکار ہونے والی رحمان بابا ایکسپریس کاڈرائیور اور اسسٹنٹ غیر تربیت یافتہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ جمعہ کے روز ٹوبہ کے قریب حادثہ رحمان بابا ٹرین کی چار بوگیاں پٹڑی سے نیچے اتر گئی تھیںجسکی وجہ سے 10مسافر زخمی ہو گئے تھے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحقیقات سے پتہ چلا کہ ٹرین چلانے والا ڈرائیور پہلی بار مسافر ٹرین چلا رہا تھا جبکہ اس سے قبل وہ مال گاڑی چلاتا رہا ۔مال گاڑی کے ڈرائیور کو فورمین نے پسند

کی بنیاد پر مسافر ٹرین پر روانہ کیا۔2017 میں بھرتی ہونے والے ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور غیر تربیت یافتہ تھے۔ ذرائع کے مطابق ٹرین کے ڈرائیور نے ٹرین قابو میں نہ ہونے پر وائرلیس کے ذریعے قبل از وقت ہی اطلاع کر دی تھی جس پر اسے فوری طور پر محکمہ ریلوے کے مقامی حکام کی جانب سے ایمرجنسی بریک لگانے کا کہا گیا۔ دوسری جانب حادثہ کے بعد حکام کی جانب سے سپروائزر اور ڈرائیور کے خلاف محکمانہ انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…