منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

عوام کیلئے بڑی خوشخبری، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر تک کمی کی تیاریاں،سمری پیٹرولیم ڈویڑن کو موصول

datetime 30  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومت نے بڑا فیصلہ کا لیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو موصول ہو گئی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت میں 4روپے 59 پیسے فی لیٹرکی تجویز کی گئی ہے،

جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 4روپے 27 پیسے لیٹر کمی، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7روپے 67 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے۔سمری پر فیصلہ وزارت خزانہ کی مشاورت کے بعد ہو گا جس کے تحت نئی قیمتوں پر عمل درآمد یکم ستمبر سے ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…