منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

 روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری،سونا بھی سستاہوگیا

datetime 29  اگست‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں جمعرات کوایک بار پھرپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا،انٹربینک مارکیٹ اوراوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر10پیسے سستاہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعرات کوانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں 10پیسے کی کی ریکارڈکی گئی،

جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید157.45روپے سے گھٹ کر157.35روپے اورقیمت فروخت157.55روپے سے گھٹ کر157.45روپے ہوگئی۔اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں بھی10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید157.10روپے سے گھٹ کر157.00روپے اورقیمت فروخت157.60روپے سے گھٹ کر157.50روپے ہوگئی۔یوروکی قیمت خریدمیں 25پیسے کی کمی اورقیمت فروخت میں 5پیسے کااضافہ جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خریدمیں استحکام اور قیمت فروخت میں 30پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید173.50روپے سے گھٹ کر173.25روپے اورقیمت فروخت175.20روپے سے بڑھ کر175.20روپے جبکہ برطانوی پاؤنڈکی قیمت خرید191.00روپے پرمستحکم اورقیمت فروخت193.50روپے سے بڑھ کر193.80روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال اوریواے ای درہم کی قیمت میں باالترتیب استحکام رہا،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید41.60روپے اورقیمت فروخت42.00روپے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید42.60روپے اورقیمت فروخت43.00روپے پرمستحکم رہی۔جمعرات کوچینی یوآن کی قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید22.00روپے اور قیمت فروخت23.50روپے پرمستحکم رہی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 8ڈالرکی کمی،جس کے نتیجے میں ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا170روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 8ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1545ڈالرسے گھٹ کر1537ڈالرہوگئی۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق

کراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200روپے اور10گرام سونے کی قیمت میں 170روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت90000روپے سے گھٹ کر89200روپے اوردس گرام سونے کی قیمت77160روپے سے بڑھ کر76990روپے ہوگئی۔جمعرات کو چاندی کی فی تولہ قیمت اوردس گرام قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں چاندی کی فی تولہ قیمت1130.00روپے اوردس گرام چاندی کی قیمت968.80روپے پرمستحکم رہی۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…