منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

روپے کی بڑھتی قدر کو بریکیں ۔۔۔صبح صبح ڈالر مہنگا ہو گیا

datetime 28  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد ڈالر کی قدر میں 24 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد ڈالر 157 روپے 50 روپے پر ٹریڈ ہو رہاہے ۔ دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں بھی آغاز پر

ہی مثبت رجحان پیدا ہو گیاہے ، کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 30 ہزار 584 کی سطح پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں بہتری کا سلسلہ شروع ہو ا اور اب 304 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ انڈیکس 30 ہزار 889 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…