منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

یو اے ای کی اتحاد ایئر لائن کی ٹکٹوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ

datetime 27  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) پاکستان ٹریول ایجنٹ ایسوسی ایشن بھی کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر میدان میں آگئی۔ یو اے ای سے تعلق رکھنے والی اتحاد ایئرلائن کی ٹکٹوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ کر لیا۔بھارت کے وزیراعظم نریند رمودی کو یو اے ای کی طرف سے دئیے جانے والے ایوارڈ کے خلاف احتجاج کا اعلان

کرتے ہوئے پاکستان ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن کے کنوینر خواجہ ایوب نسیم کا کہنا تھا کہ آئندہ کا لائحہ عملپریس کانفرنس میں طے کیا جائے گا۔ اتحاد ایئرویز کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا اور دبئی جانے والے ٹورسٹ کو بھی کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر باور کرائیں گے کہ یواے ای حکومت نے قاتل مودی کو ایوارڈ سے نوازا ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…