ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

پلاسٹک شاپنگ بیگز پر پابندی ،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 26  اگست‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر پابندی کے خلاف درخواست پر سیکرٹری اور ڈی جی ماحولیات کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے فیصل ملک کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے ریمارکس دئیے کہ حکومت کس طرح اتنی بڑی انڈسٹری کو بند کر کے ہزاروں افراد کو بیروز گار کر سکتی ہے۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ

پلاسٹک شاپنگ پر پابندی سے انڈسٹری بند ہو جائے گی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ملک میں پلاسٹک انڈسٹری کے 8ہزار یونٹس کام کر رہے ہیں اور ان یونٹس سے تین لاکھ ساٹھ ہزارافراد کا روزگار وابستہ ہے۔حکومتی پابندی سے یہ یونٹس بند ہو جائیں گے اور تین لاکھ ساٹھ ہزار افراد کے بے روز گار ہو جائیں گے۔استدعا ہے کہ عدالت پلاسٹک شاپنگ بیگ پر پابندی کو کالعدم قرار دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…