جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب کی اسلام آباد میں بڑی کارروائی، اعلیٰ عہدے پر براجمان زرداری کے قریبی سرکاری افسر کو گرفتار کرلیا

datetime 26  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کی بڑی کارروائی ، ایس ای سی پی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جاوید حسین کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نےایس ای سی پی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جاوید حسین کو گرفتار کرلیا،جس کے بعد انہیں احتساب عدالت میں پیش کردیاگیا، نیب نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیاکہ جاوید حسین نے

آصف زرداری کی بطور صدر ملکیت چھپائی ،ملزم نے آصف زرداری کا پارک لین کمپنی میں پچھلی تاریخوں میں استعفیٰ منظور کیا ،جاوید حسین نے پارک لین کمپنی کیس میں حقائق چھپائے ،عدالت سے استدعا ہے کہ تفتیش کیلئے جسمانی ریمانڈ دیا جائے ،جس کے بعدعدالت نے ملزم کو 6 ستمبر تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…