منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

چین کا جولائی میں پٹرول برآمد کا حجم1.56 ملین ٹن رہا

datetime 24  اگست‬‮  2019 |

بیجنگ( آن لائن )چین کی پٹرول کی برآمدات میں جولائی کے دوران 75 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ آئل ریفائنریز کی جانب سے برآمدی ضروریات کے لیے پیداوار میں اضافہ اور ملکی طلب میں نسبتا کمی ہے۔محکمہ کسٹم کی جانب سے جاری حالیہ رپورٹ کے مطابق جولائی کے دوران پٹرول کی ملکی برآمد کا حجم 1.56 ملین ٹن

رہا جوکہ جولائی 2018 کے برآمدی حجم 8 لاکھ 90 ہزار ٹن سے 75 فیصد زیادہ ہے۔جون 2019 کے دوران پٹرول کا برآمدی حجم 1 ملین ٹن ریکارڈ کیا گیا تھا۔دوسری جانب ڈیزل کی ملکی برآمدات میں بھی جولائی کے دوران اضافہ ہوا جس کا حجم 1.58 ملین ٹن رہا، جولائی 2018 کے دوران ملکی ڈیزل کا برآمدی حجم 1.54 ملین ٹن ریکارڈکیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…