پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت سے بڑھتی کشیدگی ، پاکستان نے اچانک ایسا قدم اٹھا لیا جس کی ہر کوئی توقع کررہا تھا

datetime 22  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر وزارت مذہبی امور نے زائرین کوبھارت جانے سے روک دیا۔پاک بھارت کشیدگی کے باعث زیارت کیلئے بھارت جانے والے زائرین مشکلات سے دوچارہیں،حالات کے پیش نظر وزارت مذہبی امور

نے زائرین کوبھارت جانے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق ہرسال زائرین بھارت میں خواجہ معین الدین اجمیر شریف ،حضرت مجدد الف سرہند شریف اور حضرت نظام الدین اولیا کی درگاہ جاتے ہیں۔ زائرین وزارت مذہبی میں فیس بھی جمع کرا چکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…