جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی آئی اے کے جہاز پر مبینہ فائرنگ ، اسلام آباد ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،مسافروں میں بھگدڑ مچ گئی

datetime 21  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ائیرپورٹ پر پر ہوائی فائرنگ کے باعث طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی ہے جبکہ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کوئٹہ سے اسلام آباد آنے والی پرواز کے طیارے پر مبینہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 352 پر فائرنگ کا واقعہ

اسلام آباد ایئر پورٹ لینڈنگ کے وقت پیش آیا۔واقعہ رات 10 بجے پیش آیا، مذکورہ طیارہ فائرنگ رینج سے باہر ہونے کے باعث محفوظ رہا۔کنٹرول ٹاور کی اطلاع دیے جانے کے بعد پرواز کو دوسرے رن وے پر لینڈ کروایا گیا۔طیارے نے بحفاظت لینڈنگ کرلی۔مسافر اور طیارے کی بحفاظت لینڈنگ کے فوری بعد معاملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…