اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

ہلکی کمرشل گاڑیوں کی ملکی پیداوار میں2018-19 کے ابتدائی 11 ماہ کے دوران 16.19 فیصد کمی

datetime 19  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن )ہلکی کمرشل گاڑیوں کی ملکی پیداوار میںگزشتہ مالی سال 2018-19 کے ابتدائی 11 ماہ ( جولائی تا مئی) کے دوران 16.19 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔پاکستان آٹو موبائلز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال میں جولائی تا مئی (2018-19 ) ہلکی کمرشل گاڑیوں کی پیداوار

کم ہوکر 22 ہزار 777 یونٹس رہی جبکہ مالی سال 2017-18 کے اسی عرصے کے دوران ہلکی کمرشل گاڑیوں کی پیداوار 27 ہزار 178 یونٹس رہی تھی۔ اس طرح مالی سال 2017-18 کے مقابلے میں مالی سال 2018-19 کے پہلے گیارہ ماہ میں ہلکی کمرشل گاڑیوں کی ملکی پیداوار میں 4 ہزار 401 یونٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…