جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کو طلب کرلیا گیا

datetime 19  اگست‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)حکومت پنجاب نے ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پاک فوج کی خدمات طلب کر لیں جبکہ دریائے ستلج کے علاقوں کیلئے امدادی ٹیمیں روانہ کر دی گئیں۔ذرائع کے مطابق محکمہ صوبائی حکومت نے پاک فوج کی دو کمپنیوں کی خدمات کے لئے درخواست ارسال کی ہے ۔دونوں کمپنیوں کو ضلع قصور میں دریائے ستلج کے علاقوں میں تعینات کیا جائے گا۔

علاوہ ازیں محکمہ داخلہ پنجاب نے دریائے ستلج کے علاقوں میں امدادی ٹیمیں روانہ کر دی ہیں ۔سول ڈیفنس، ریسکیو 1122 و دیگر اداروں کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے اپنی بھرپور تیاریاں کرنے کی ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں ۔دریا ے ستلج کے کناروں پر موجود آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایات بھی دی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…