جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کا بھی دندان شکن جواب ،صورتحال شدید کشیدہ

datetime 17  اگست‬‮  2019 |

میرپور (آن لائن) بھارتی فوج کی میرپور آزاد کشمیر کے سماہنی سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ پاک فوج کی جانب سے بھی بھارتی سورماؤں کو دندان شکن جواب دیا جا رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔

میرپور آزاد کشمیر کے سماہنی سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ جاری ہے ۔ بھارتی فوج نے چاہی ، نہالہ اور گاہی بنڈالہ میں شیلنگ اور فائرنگ کی جس سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی لیکن پاک فوج کی جانب سے بھی بھارتی اشتعال انگیزی کا دندان شکن جواب دیا جا رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…