منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیاں جاری ،سوشل میڈیا پوسٹس جاری کرنے پر 2 نوجوان گرفتار

datetime 17  اگست‬‮  2019 |

سرینگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ، 2 نوجوانوں کو سوشل میڈیا پر پوسٹس جاری کرنے کے معاملے پر گرفتار کر کے تشدد کا نشانہ بنایا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس اہلکاروں نے راجوڑی میں

دو نوجوانوں عتیق چودھری اور فاروق چودھری کو فیس بک پوسٹس جاری کرنے پر گرفتار کر لیا ۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس یوگال منہاس نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے دونوں نوجوانوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…